: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں سیٹل کی عدالت کے جج نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے سات مسلم
ممالک کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر لگائی گئی پابندی پر عارضی روک لگا
دی ہے، جس کا اطلاع قومی سطح پر ہوگا۔سیٹل کے جج
جیمس رابرٹ نے سرکاری وکلاء کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا جن میں
کہا گیا تھا کہ کوئي امریکی ریاست صدر ٹرمپ کے ایگزیکٹو حکم پر فیصلہ نہیں
دے سکتی۔عدالت کا یہ حکم ٹرمپ انتظامیہ کے لئے بڑا چیلنج بن گیا ہے۔